No subscription or hidden extras
Read through the most famous quotes by topic #compromise
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمرامائز کہتے ہیں. پرسکون زندگی گزارنے کے لئیے اسکی ضرورت پڑتی ہے.جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو جنون مت بنایا کرو. زندگی میں کچھ چیزیں اسي ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتيں. چاہے ہم روۓ چلائيں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکے وہ کھخ دوسرے کے لیے ہوتی ہیں جیسے تمہارے پیرنٹس کسی اور کے پیرنٹس ہیں. تمہارا گھر کس اور کا گھر ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں. کچہ نا کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے. ↗
To say that an artist sells out means that an artist is making a conscious choice to compromise his music, to to weaken his music for the sake of commercial gain. ↗